اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے چینل 15 نے دعویٰ کیا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو اور اسرائیل کی آئندہ حکومت تشکیل دینے کے ذمہ دار گادی آیزنکوٹ کے درمیان حالیہ ملاقات کا محور ایران کا معاملہ تھا اور اس دوران ایران کے بارے میں نئی معلومات پیش کی گئیں۔
اسرائیلی میڈیا نے مزید دعویٰ کیا کہ آیزنکوٹ اب بھی اس مؤقف پر قائم ہیں کہ ایران کے خلاف فوری طور پر جنگ شروع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ